مسئلۂ اثباتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اقلیدس) صریحی یا قطعی مسئلہ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) صریحی یا قطعی مسئلہ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے۔